کراچی ،ڈاکٹرفضل اللہ پیجوہوکی بیرون ممالک روانگی کے بعد سیکریٹری تعلیم کااضافی چارج سیکریٹری صنعت مختیار احمدسومروکے حوالے

جمعرات 21 اپریل 2016 20:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) حکومت سندھ نے سیکریٹری تعلیم ڈاکٹرفضل اللہ پیجوہوکی بیرون ممالک روانگی کے بعد سیکریٹری تعلیم کااضافی چارج سیکریٹری صنعت مختیار احمدسومروکے حوالے کردیا ہے جمعرات کے روزانہوں نے سیکریٹری تعلیم کے دفتر میں بیٹھ کرمعمولات کے امورنمٹانے اورتین اجلاس بھی منعقد کیے اوراساتذہ کی تنظیموں کے عہدیداروں سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :