وزیر اعظم کے اثاثے جائز ہیں تو قوم کے سامنے رکھیں،اعتزاز احسن
پارلیمانی کمیٹی بنانے پر عمران خان کو منالیں گے،دوسری جماعتوں سے مشاورت جاری ہے ،رہنما پی پی
جمعرات 21 اپریل 2016 20:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے پانامہ لیکس پر انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ کمپنیوں سے تحقیقات کرائی جائیں تحقیقات کا آغاز وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان سے ہونا چاہئے وزیر اعظم کے تمام اثاثے اگر جائز ہیں تو وہ تمام اثاثے قوم کے سامنے رکھیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اعتزاز احسن نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے لئے الجھن کا شکار ہیں وزیر اعظم نواز شریف اپنے اور خاندان کے اثاثے قوم اور پارلیمنٹ کے سامنے رکھ دیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اپنے اثاثے کیوں ظاہر نہیں کرتے قوم الجھن میں ہے کہ حکمرانوں نے کس طرح اربوں کے اثاثے بنا لئے ہیں انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ کمپنی سے احتساب کرانے پر اتفاق ہے فرانزک آڈٹ کمپنی پارلیمانی کمیٹی یا چیف جسٹس کو رپورٹ کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.