ویٹرنری یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے تعلیم کے بعد ملازمت کی بجا ئے اپنا کاروبار شرو ع کر نے سے متعلق کنو نشن کا انعقاد

جمعرات 21 اپریل 2016 18:52

لاہور۔21اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء ) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے یوا س بز نس سکول، بز نس انکیو بیشن سینٹر اور ویٹس کیئر کلب سو سا ئٹی کے با ہمی اشتر ک سے گزشتہ روز طلبہ کیلئے کنو نشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شعبہ ویٹر نری کے گریجو یٹ اور انڈرگریجوا یٹ طلبہ کوحصو ل تعلیم کے بعد نو کر یا ں تلا ش کر نے کی بجا ئے اپنا کاروبار شرو ع کر نے کے رجحا ن سے رو شناس کر وانا تھا،وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کنو نشن کی اختتا می تقر یب کی صدا رت کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں پرو فیسر ڈاکٹر علیم بھٹی ، ڈاکٹرثا نیہ چوہدری ،ڈاکٹر شعیب سر ور اور ڈاکٹر جاسر آفتا ب شامل تھے جنہوں نے مختلف مو ضو عات پر لیکچر بھی دیئے جس میں انہو ں نے کارو با ر سے متعلقہ مختلف پہلو وں پر تفصیلی رو شنی ڈالی ، کنو نشن میں بز نس پلا ن پر یز نٹیشن کے مقا بلہ کا بھی انعقاد ہوا جس میں ر مضا ن ستا ر نے پہلی،ار سلا ن احمد نے دو سر ی جبکہ معا ذ سجا د نے تیسر ی پو زیشن حاصل کی،ڈاکٹر پا شا نے تقر یب کے ا ختتام پر مقا بلہ میں جیتنے والے طلبہ کے درمیان کیش پرائز اورسر ٹیفکیٹس تقسیم کئے جبکہ مہما نو ں کو شیلڈز پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :