چونیاں، اشتہاری مجرموں کو پناہ دینے والے دو افراد کیخلاف مقدمات درج

جمعرات 21 اپریل 2016 18:05

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) اشتہاری مجرموں کو پناہ دینے والے دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس پتوکی نے نواحی گاؤں بھائی کوٹ میں دو اشتہاری مجرموں ارشد عرف پریمی اور ممتاز کو پناہ دینے اور پولیس پارٹی کو دیکھ کر شور مچا کر بھگانے کے الزام میں کریم خاں اور نیاز احمد کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :