سرائے نورنگ ،نار شیر خا ن میں شو ہر نے بیو ی کو قتل کرنے کے بعد خود پر فا ئر نگ کر کے زند گی کا چرا غ گل کر دیا

جمعرات 21 اپریل 2016 18:05

سرا ئے نورنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) نورنگ کے علا قے نار شیر خا ن میں شو ہر نے بیو ی کو قتل کرنے کے بعد خود پر فا ئر نگ کر کے زند گی کا چرا غ گل کر دیاپو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی اس حوا لے سے مقتو ل میر خنا ن کے والد خنا ن نے تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل نورنگ میں پو لیس کو بتا یا کہ اُن کے بیٹے میر خنا ن نے گز شتہ روز اپنی بیو ی زر گٹہ پر فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا جس کے بعد انہوں نے خود پر فا ئر نگ کر کے زند گی کا چرا غ گل کر دیا انہوں نے مز ید بتا یا کہ مقتو ل میر خنا ن کی دما غی توازن درست نہیں تھی پو لیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :