کراچی ،ڈی ایم سیز کے اساتذہ 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہونے کے بعد احتجاج کرنے پر مجبور
جمعرات 21 اپریل 2016 17:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) کے ایم سی محکمہ فنانس کی سندھ محکمہ فنانس کو غلط اعداد و شمار دینے کے باعث ڈی ایم سیز کے اساتذہ 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہونے کے بعد احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ۔
(جاری ہے)
بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون کی خواتین اساتزہ نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کے دفتر میں شدید احتجاج کیا اور پلے کارڈ پہ تنخواہیں کی ادائیگی کے لئے نعرے درج تھے شدید گرمی میں ایک گھنٹے سے زائد کیا دوران احتجاج کورنگی کے کسی افسران نے ان سے رابطہ نہیں کیا خواتین اساتزہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ 3 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پہ ہم فاقہ کشی پہ مجبور ہوگئے ہیں واضح رہے کہ 8ہزار اساتزہ تین ماہ کے بقایا جات سے محروم ہیں اور ان ملازمین کی بڑھائی ہوئی تنخواہ کے بقایا جات بھی ادا نہیں کئے گئے اور اساتزہ کے ٹائم اسکیل کے مطالبے کو بھی پورا نہیں کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.