کراچی میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کردی گئی

جمعرات 21 اپریل 2016 16:34

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) کراچی میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار یاسین ہنگورو کی نماز جنازہ ضلع سانگھڑ میں ان کے آبائی گاوٴں گوٹھ یوسف ہنگورو میں ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ میں ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجار نے بھی شرکت کی۔پولیس کے چاک وچوبند دستے نے شہید کی قبر پر سلامی بھی دی جبکہ کسی بھی سیاسی رہنما اور منتخب نمائندے نے شرکت نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :