آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف عملی اقدام جرات مندانہ اور خوش آئند ہے، وزیراعظم کو بھی چاہیے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں، سیاسی جماعتوں میں بھی اسی طرح کا احتسابی عمل ہونا چاہیے۔ایم کیوایم کے مرکزی رہنماء فاروق ستار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 اپریل 2016 16:09

آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف عملی اقدام جرات مندانہ اور خوش آئند ہے، وزیراعظم ..

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔21اپریل۔2016ء) :متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف عملی اقدام جرات مندانہ اور خوش آئند ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آرمی چیف کے فیصلے پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو بھی چاہیے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں۔منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔کرپشن عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بھی اسی طرح کا احتسابی عمل ہونا چاہیے۔