مکہ کے امیر شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ ای گیٹ لانچ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 اپریل 2016 14:01

مکہ کے امیر شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ ای گیٹ لانچ کر دیا

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اپریل 2016ء) : مکہ کے امیر اور حرمین شریفین کے نگران کے مشیر شہزادہ خالد الفیصل نے گذشتہ روز جدہ میں ہوئی ایک تقریب میں جدہ ای گیٹ (جدہ الیکٹرانک گیٹ) لانچ کر دیا۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں جدہ کے گورنر شہزادہ مشال بن نجیب سمیت دیگر سینئیر حکام نے بھی شرکت کی۔ جدہ الیکٹرانک گیٹ امارات، گورنریٹ، میونسپلیٹی، وزارت انصاف، وزارت صنعت و کامرس، سول ڈیفنس،سعودی الیکٹریسٹی کمپنی اور سعودی واٹر کمپنی سمیت آٹھ اہم حکومتی محکموں کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ آستانہ شہریوں کو اعلیٰ معیار کی ای سروسز فراہم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :