سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب خاتون سمیت17اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا
جمعرات 21 اپریل 2016 13:55
سرگودھا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب خاتون سمیت17مجرمان اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ جھاوریاں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب محمد یار اور محمد عامر سکنائے ڈھکواں ، تھانہ لکسیاں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب ارشد عرف شبیر سکنہ چک126ج ب ، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب سکندر حیات سکنہ میانوالی ، تھانہ عطاء شہید پولیس نے محمد عمران سکنہ خوشاب کو گرفتار کر لیا ہے۔
جبکہ دیگر مقدمات میں مطلوب تھانہ ساجد شہید پولیس نے ظفر اقبال سکنہ نیوا یس ٹاوٴن، محمد عامر سکنہ چک74جنوبی، افضال مسیح سکنہ سلطان کالونی ، ظفرعباس سکنہ سیال موڑ، تھانہ بھلوال صدر پولیس نے بابر رحمت، مسماة عظمی بی بی سکنائے چک49شمالی، تھانہ بھیرہ پولیس نے مدثر علی سکنہ رانجھیانوالہ، تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے محمد رمضان سکنہ کبیر والا ، کفایت حسین سکنہ جھنگ، تھانہ کوٹ مومن پولیس نے تنویر انجم سکنہ ہجن، تھانہ عطاء شہید پولیس نے حمید اللہ سکنہ چک116جنوبی کو گرفتار کر لیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.