مت کر خاک کے پتلے پہ غرور بے نیازی اتنی ۔۔۔۔خود کو خودی میں جھانک کر دیکھ تجھ میں رکھا کیا ہے
مفکر پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا78واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
جمعرات 21 اپریل 2016 13:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) مفکر پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا78واں یوم وفات گزشتہ روز ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقاریب، تقریری مقابلوں، سیمینارز، مذاکروں اور دیگر پروگراموں کا اہتمام کیا گیا جس میں حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال کی تحریک پاکستان کیلئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
تاہم سکیورٹی وجوہات کے باعث تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا،بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کو بھی دوروز کے لئے بند کردیا گیا۔ لاہور میں بادشاہی مسجد کے پہلو میں واقع ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر ہر سال 21اپریل کو ان کی برسی کے موقع پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی جاتی ہے تاہم اس سال سکیورٹی وجوہات کی بنا ء پر تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.