جوہر آباد پولیس کی کرمنلز اور مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی،21ملزمان گرفتار، اسلحہ، کار اور لوٹا ہوا سامان برآمد
بدھ 20 اپریل 2016 22:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) جوہر آباد پولیس کی کرمنلز اور مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی،21ملزمان گرفتار، اسلحہ، کار اور لوٹا ہوا سامان برآمد ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جوہر آباد انسپکٹر طارق محمودنے علاقے میں گشت کے دوران اطلاع ملنے پر تعلیمی باغ بلاک 14فیڈرل بی ایریا میں کامیاب کاروائی کر کے ڈکیت و اسٹریٹ کرمنل گینگ کے 2ملزمان محمد سلمان اور محمد جاوید کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 2پستول ، 2میگزین ، 8کارتوس اور چھینے ہوئے موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی۔
جبکہ اسنیپ چیکنگ کے دوران کالے شیشے والی کار روک کر کار سوار فواد علی خان کو گرفتار کر کے کار قبضے پولیس میں لے لی۔ مزید براں مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم کے دوران مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر کے سنگین مقدمات میں مطلوب 18مفرور و اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.