محکمہ صحت لیڈی ہیلتھ ورکرزکی حاضریوں کی تصدیق کرے کیونکہ یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان میں سے بیشتر گھوسٹ ملازمین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
بدھ 20 اپریل 2016 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے محکمہ صحت کو حکم دیا ہے کہ وہ لیڈی ہیلتھ ورکرزکی حاضریوں کی تصدیق کریں،کیونکہ یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان میں سے بیشتر گھوسٹ ملازمین ہیں اور دو دو نوکریاں کر رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں محکمہ صحت باالخصوص لیڈی ہیلتھ ورکرز کے معاملات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈھر،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، سیکریٹری صحت سعید منگنجو،اسپیشل سیکریٹری خزانہ حسن نقوی اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اس موقعے پر صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈھر نے اجلاس کو بتایا کہ صوبے میں کل 22ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں اور یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا کہ ہر یونین کونسل میں کم از کم دو لیڈی ہیلتھ ورکرز تعینات کی جائیں تاکہ وہ نچلی سطح پر جاکر خواتین کو بنیادی صحت کی خدمات فراہم کر سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.