`اسلام آباد، نجی ٹی وی کے دفترپردستی بم حملہ کا ملزم گرفتار، تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

بدھ 20 اپریل 2016 21:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) اسلام آباد پولیس نے نجی ٹی وی کے دفترپردستی بم سے حملہ کرنیوالے ملزم کوگرفتارکرلیا، ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادپولیس نے نجی ٹی وی کے دفترپردستی بم سے حملہ کرنے والے مبینہ دہشتگردکواسلام آبادسے گرفتارکرلیا،گرفتاردہشتگردسے 13جنوری کوایف سیون ون میں نجی ٹی وی چینل کے دفترپردستی بم سے حملہ کیاتھا،مبینہ ملزم کوپولیس نے نامعلوم مقام پرمنتقل کرکے ان سے پوچھ گچھ شروع کردی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :