ایل ڈی اے کے چیف انجینئر اسرار سعید کو 5سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پرنوٹس جاری

بدھ 20 اپریل 2016 21:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) فیڈرل بیورو ر آف ریو نیونے ایل ڈی اے کے چیف انجینئر اسرار سعید کو 5سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر نے نوٹس جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ایف بی آرچیف انجینئر اسرار سعید نے 2015,2013,2012,2011,2010کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اسرار سعید نے اپنے تمام اثاثے بھی ایف بی آر میں ظا ہر نہیں کیے۔ذرائع نے کہا ہے کہ چیف انجینئر اسرار سعید نے صرف آخری بار 2014میں انکم ٹیکس جمع کروایا تھا۔

متعلقہ عنوان :