راجن پور کے علاقے دریاؤں کے ساتھ نو گو ایریاز میں چھوٹو گینگ تھا ٗپولیس چوکیاں خالی تھیں ٗریا ض حسین پیر زادہ
بدھ 20 اپریل 2016 19:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ راجن پور کے علاقے دریاؤں کے ساتھ نو گو ایریاز میں چھوٹو گینگ تھا ٗپولیس چوکیاں خالی تھیں ۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راجن پور کے علاقے میں چھوٹو گینگ بلوچ قبیلہ کا تھا جو اغواء برائے تاوان سمیت مختلف جرائم میں ملوث تھا، اکثر پولیس سے مقابلے ہوتے تھے، سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں سے اب انہوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ دراصل راجن پور کے اس علاقے میں پولیس کیلئے چوکیاں قائم کی گئی تھیں مگر پولیس ان چوکیوں میں موجود نہ تھی۔ اسی وجہ سے چھوٹو گینگ نے سب سے پہلے ان چوکیوں پر قبضہ کیا اور اس کے بعد اس علاقے میں مجرمانہ کارروائیاں شروع کیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دراصل چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول کے والد کو قتل کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے والد کا بدلہ لینے کیلئے اس طرف رخ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.