یوم تاسیس،شمالی پنجاب کے عہدیداروں کی کمیٹی قائم

بدھ 20 اپریل 2016 18:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے یوم تاسیس کے جلسے کیلئے شمالی پنجاب کے عہدیداران کی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی میں غلام سرور خان اور صداقت علی عباسی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا نوٹیفکیشن جلسہ آرگنائزر اسد عمر نے جاری کیا ہے اور کمیٹی کو یوم تاسیس میں زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے تحریک انصاف یوم تاسیس کو شایان شان طریقے سے منانے کے ساتھ ساتھ بھرپور عوامی طاقت کامظاہرہ بھی کرنا چاہتی ہے

متعلقہ عنوان :