محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا ایم ایس سی نرسنگ پروگرامز شروع کرنے کا فیصلہ

بدھ 20 اپریل 2016 15:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایم ایس سی نرسنگ پروگرامز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ابتدائی طور پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایک سو نئی سیٹیں پیدا کی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

باوثوق ذرائع کے مطابق
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیش نے ٹیچنگ کیڈر کے نرسوں کی کمی پوری کرنے کے لیے فوری طور پر ایم ایس سی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ابتدائی طور پر ایک سو نئی سیٹیں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمختص کی جائیں گی ۔ (

متعلقہ عنوان :