پنجاب حکومت چینی زبان سیکھنے کے لیے 500طلبہ کو چین بھجوائے گی، شہباز شریف
بدھ 20 اپریل 2016 15:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلباء پاکستان کا چہرہ ہیں ہمیشہ پاکستان کی عزت کا خیال رکھیں،پنجاب حکومت چینی زبان سیکھنے کے لیے 500طلبہ کو چین بھجوائے گی، پہلے گروپ میں 66طلباء کو چین بھجوایا جائے گا جن میں 18طالبات بھی شامل ہیں،چینی زبان سیکھنے کے لیے جانے والے طلباء کو ملازمت کے مواقع ملیں گے،چین پاکستان میں 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہاہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین جانے والے 66طلبہ کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں خطاب کے دوران کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ طلبہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روش کریں گے اورثابت کریں گے کہ پاکستان اور چین بھائی بھائی ہیں،پنجاب حکومت پنجاب بھر کی تمام ڈویژن سے طلباء کو چین بھجوائے گی،انہوں نے مزید کہا کہ چینی زبان سیکھنے سے طلباء کو ملازمت کے مواقع ملیں گے،66طلباء پر مشتمل یہ پہلا گروپ ہے جو چینی زبان سیکھنے کے لیے چین جا رہا ہے ابھی مزید 434طلباء کو بھیجا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.