کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ٹارگٹ کلرز سمیت 4ملزمان گرفتار
بدھ 20 اپریل 2016 14:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کارروائیاں زیر حراست ملزم فہیم بھورا کی نشادہی پر کی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے پی آئی بی اور تین ہٹی پر ٹارگیٹڈ کارروائی کر کے 3 ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری زیر حراست ملزم فہیم عرف چشمہ عرف بھورا کی نشادہی پر عمل میں آئی۔ ملزم فہیم عرف بھورا چائنہ کٹنگ کے ماسٹر مائند چنو ماموں کا قریبی ساتھی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کو گزشتہ روز گلستان جوہر کے علاقے سے حراست میں لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.