اسلام آباد ‘ سکیورٹی اور قانون نافذکر نے والے اداروں کا اسلام آباد کے نواح میں گرینڈ آپریشن ‘ 25مشکوک افراد گرفتار
بدھ 20 اپریل 2016 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد کے نواح میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا ‘ 25 مشکوک افراد کوحراست میں لے کر اسلحہ ضبط کرلیا ۔
(جاری ہے)
حراست میں لیے گئے افراد میں 6 افغانی بھی شامل ہیں ‘ پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے بدھ کی صبح ترنول اور قرب و جوار میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا اور اپنی شناخت ثابت نہ کرنے پر 25 افراد کو حراست میں لے لیا ، ان میں چھ افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔
سیکورٹی اداروں نے کچھ افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سرائے خربوزہ ، ڈھوک عباسی ، ڈھوک پراچہ سمیت مدینہ ٹاوٴن کے چار سو گھروں کی تلاشی لی گئی حراست میں لیے گئے مشکوک افراد سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.