قوالی کے ساتھ فلمی گائیکی میں بھی عزت و شہرت بزرگوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے‘راحت فتح علی خان
بدھ 20 اپریل 2016 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ قوالی کے ساتھ فلمی گائیکی میں بھی عزت و شہرت بزرگوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لیے میں اپنی خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا۔
انہوں نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان (مرحوم)نے قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرایا اور ان کی وفات کے بعد جو ذمے داری مجھے سونپی گئی اس کا مجھ پر بہت زیادہ پریشر تھا‘ان کے مشن اور اپنی فیملی کے نام کو آگے بڑھانا میرے لیے بہت بڑا چیلنج تھا جس کے لیے میں ہر لمحہ بہتر سے بہتر کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.