ایس ای سی پی نے کلئیرنگ ہاوس کے ریگولیشن کا مسودہ جاری کردیا
بدھ 20 اپریل 2016 12:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) سکیورٹیز ایند ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کلئیرنگ ہاوس کے ریگولیشنز کا مسودہ عوامی آراء کے لئے جاری کردیا ہے۔ سکیورٹیز ایکٹ 2015 کے تحت بنائے گئے ریگولیشن کا مسودہ ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد پندرہ دن کے اندر ان ضوابط پر اپنی آراء اور تجاویز سے کمیشن کو آگاہ کر سکتے ہیں۔
سکیورٹیز ایکٹ کی شرئط کے مطابق ، کلئیرنگ ہاوس ریگولیشن ایک کلئیرنگ کمپنی کے قیام کی منظوری، کمپنی کے امور ، اس کے فرائض ، ذمہ داریوں کے ضوابط کا کلئیرنگ کمیٹی قائم کرنے کے لئے معلومات کی فراہمی ،آڈٹ اور اکاونٹس کے معاملات ،ڈائریکٹرز، چیف ایگزیکیوٹیوآفیسر، چیف ریگولیٹری آفیسراور چیف رسک آفیسرکی تقرری کے لئے طریقہ کار متعین کرتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.