بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے گھر بسانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ‘ قریبی ذرائع

بدھ 20 اپریل 2016 12:18

بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے گھر بسانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ‘ ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے گھر بسانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے ‘ شادی کے بعد بالی ووڈ کو خیر با کہہ دینگی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق تمنا بھاٹیہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کے گھر والے ان کیلئے دلہا تلاش کر رہے ہیں خود تمنا بھاٹیہ بھی گھر بسانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔تمنا بھاٹیہ شادی سے پہلے اپنے تمام پروجیکٹس مکمل کروانا چاہتی ہیں۔ تمنا بھاٹیہ نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ ابھی ان کا شادی کا کوئی پلان نہیں ہے انھوں نے کہا کہ ان کا سارا دھیان پانے کام پر ہے۔

متعلقہ عنوان :