طلباء علم کے حصول پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں،موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس گارب فکیم کی گرینوچ یونیورسٹی کیمپس کے دورے کے موقع پر طلباء سے گفتگو
بدھ 20 اپریل 2016 11:23
کراچی ۔ 19 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء) موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس گارب فکیم جو پاکستان کی سرکاری دورہ پر ہیں، منگل کو گرینوچ یونیورسٹی کیمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلبہ سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے طلبہ سے کہا کہ وہ علم کے حصول پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔
ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس گارب فکیم جو خود سائنسداں اور محقق ہیں نے کہا کہ نظم و ضبط اور خلوص کامیابی کے راستے ہموار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کو دیکھ کر انہیں خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسانی وسائل پر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس خیال کا اظہار کیا کہ نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے کہ وہ ملک کی ضرورتوں کو پورا کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.