وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 اپریل 2016 10:58

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اپریل 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں طبی معائنہ کروانے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف گذشتہ رات ہی وطن واپس پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ آج وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں پانامہ لیکس پر بنائی جانے والی انکوائری کمیشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس میں تحقیقاتی کمیشن کیلئے اپوزیشن کا مطالبہ بھی زیر غور آئے گا۔

متعلقہ عنوان :