اس وقت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کوئی رسمی پالیسی نہیں ہے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ

منگل 19 اپریل 2016 18:55

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ اس وقت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کوئی رسمی پالیسی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر محسن عزیز کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ نے بتایا کہ اس وقت سمندر پار پاکستانیوں کے لئے کوئی رسمی پالیسی نہیں ہے، اس حوالے سے کوئی پالیسی فی الحال زیر غور بھی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :