بوگس میٹر لگاکر بجلی چوری کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج

منگل 19 اپریل 2016 18:05

عارفوالا۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 اپریل۔2016ء ) بوگس میٹر لگاکر بجلی چوری کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا قبولہ نے بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے والے کاشتکار محمد مشتاق سکنہ 69/EBکے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :