بوگس چیک دینے پر دکانداروں کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج

منگل 19 اپریل 2016 18:03

عارفوالا۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 اپریل۔2016ء ) بوگس چیک دینے پر دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی عارفوالانے ملک جابر علی کو پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار ربنواز کے خلاف اور موہلہ کالونی کے رہائشی ظہیراحمد کو 43000روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار محمد صابر کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :