کراچی،خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کرکےٍ ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اکرم کو گرفتار کرلیا

منگل 19 اپریل 2016 16:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کارروائی کرکےٍ ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اکرم کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس پرڈکیتیوں میں بھی ملوث ہے۔ایس پی اصغرعثمان کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش میں ضلع وسطی اورغربی کے پٹرول پمپس پرڈکیتیوں کااعتراف کیاہے۔

متعلقہ عنوان :