قانون نافذکرنیوالے ادارے نے گینگ وارکے اہم کردارریاست بلوچ کو2ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا ،اسلحہ برآمد
منگل 19 اپریل 2016 16:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) قانون نافذکرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم کردار ریاست بلوچ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیاہے،گرفتارملزمان کی نشاندہی پر بھاری تعدادمیں اسلحہ اور منشیات بھی برآمدہوئی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پولیس نے لیاری کے علاقےٍ پراناگولیمارمیں کارروائی کرکے لیاری گینگ وار کے اہم کردار ریاست بلوچ کو دوساتھیوں سمیت کرفتار کرلیا ہے ۔
ملزم ریاست کی نشاندہی پربڑی تعدادمیں اسلحہ اورمنشیات بھی برآمد کی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے منشیات کے اڈے چلا رہا تھا۔ملزم قتل،اقدام قتل،بھتہ خوری اورپولیس مقابلوں میں پولیس کومطلوب تھا۔کارروائی کے دورانٍ ملزم کے ساتھی ساجدبلوچ،جمیل چھانگااورآغافرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف 60 سے زائد سنگین مقدمات درج ہیں۔ملزم پولیس افسران اوراہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.