کوئٹہ،شہداء سانحہ زہری کیلئے تعزیتی اجلاس

پیر 18 اپریل 2016 22:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) کوئٹہ سٹی کے ترجمان نصیر خان ترین، سینئر نائب صدر ندیم بڑیچ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ضمیر اختر، نائب صدر محمد ذاکر بنگلزئی، جاوید اقبال اعوان، چوہدری عامر نیاز، راشد درانی، محمد اکرم پاشا،فیاض جدون، عتیق بٹ، طارق گل، شریف کرد، نوید اشرف اور دیگر کارکنان ضلع کوئٹہ سٹی کے سینئر نائب صدر ارباب محمد اقبال کاسی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سجاد خان، نائب صدر ملک محمد عیسیٰ خان کاسی، محمد ظفر، ارشد علی، سلمان درانی، اشتیاق بٹ، آصف رند، سید فیاض شاہ، ریاست خان تمانزئی، محمد رف گمن، منظور شاہوانی نے ایک مشترکہ اجلاس میں شہداء سانحہ زہری کے حوالے سے منعقد کیا جس میں شہداء زہری کیلئے دعا مغفرت کی گئی اور شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کوئٹہ سٹی کے عہدیداران کی طرف سے سرخ سلام پیش کیا آخر میں غریب لو گوں میں لنگم تقسیم کیا گیا ضلع وکوئٹہ سٹی نے ایک مشترکہ قرارداد کے ذریعے وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کی بھر پور حمایت کا یقین دلایا اور اس سانحہ میں وزیراعلیٰ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :