بھارتی ایٹمی پروگرام کے حوالے سے امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ پر عالمی دنیا اور اقوام متحدہ نوٹس لے‘میاں مقصوداحمد
او آئی سی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دینا خوش آئند ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
پیر 18 اپریل 2016 20:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارتی ایٹمی پروگرام کوغیر محفوظ قرار دے کراسے اطمینان بخش بین الاقوامی نگرانی میں دینے کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی دنیا اس حوالے سے مربوط حکمت عملی اپنائیں اور بھارتی ایٹمی پروگرام کی کڑی نگرانی کی جائے۔
انہوں نے کہاکہ ہندوستان ایک دہشت گردملک ہے جس نے ہر سطح پر دہشت گردی کو سپورٹ کیااور دہشت گردوں کی مالی معاونت بھی کی ہے۔گجرات فسادات سے لے کر سمجھوتہ ایکسپریس کے واقعات اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بھارتی مداخلت اور اس کے جارحانہ عزائم کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کے لئے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.