مولانا فضل الرحمن دس روزہ دورے پر کمیٹی کے وفد کے ہمراہ بیرون ملک چلے گئے

پیر 18 اپریل 2016 19:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) چیئرمین خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دس روزہ دورے پر کمیٹی کے وفد کے ہمراہ بیرون ملک چلے گئے۔

(جاری ہے)

چیئرمین کشمیر کمیٹی وفد کے ہمراہ ساؤتھ افریقہ اور قطر کا دورہ کریں گے۔ کمیٹی اراکین جوہانسبرگ پہنچ گئے اور سا?تھ افریقہ کی مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ کی مختلف حکومتی جماعتوں اور اداروں کے سربراہان سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کی حساسیت پر بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :