سری لنکا کے معروف بدھسٹ اور ماہر ین تعلیم پر مشتمل وفد کل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کرے گا

پیر 18 اپریل 2016 18:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) سری لنکا کے معروف بدھسٹ اور ماہرین تعلیم پر مشتمل وفد کل ( منگل ) دوپہر 2:15بجے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کرے گااور الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میں شرکت کرے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران اور صدور شعبہ جات بھی موجود ہوں گے۔