یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کے مختلف برانڈز او رمشروبات کی قیمتوں میں اضافہ

پیر 18 اپریل 2016 16:26

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا ، چائے کے مختلف برانڈز کی قیمتوں میں 9سے 25روپے جبکہ مشروبات کی قیمتوں میں 5سے 15روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آنیوالے دنوں میں دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :