تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال پتو کی میں مریضہ کے علا ج کیلئے آنیوالے افراد کا نرس پر تشدد ،سنگین نتائج کی دھمکیاں ، مقدمہ درج

پیر 18 اپریل 2016 16:25

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء)تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال پتو کی میں مریضہ کے علا ج کے لئے آنے والے افراد کا نرس پر تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطابق پتو کی کے نوا حی گا ؤں پرتا ب گھر کے رہا ئشی قاسم اور عابد علی خاتون مریضہ کو ڈلیوری کے لئے ہسپتا ل لیکر آئے اس دوران لیڈی ڈاکٹر اور نرس نے چیک اپ کے بعد مریضہ کو داخل کر لیا اس دوران مریضہ کے ساتھ آنے والے قاسم اور عابد علی نے اپنے دیگر دو نامعلوم سا تھیوں کے سا تھ ڈیو ٹی پر مو جو د نرس عظمیٰ شہزا دی کو تشدد کا نشا نہ بنایا سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جس پر تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل پتو کی کے عملہ نے ہڑتال کر دی تاہم تھا نہ سٹی پولیس پتو کی نے نرس عظمیٰ شہزا دی کی تحریری درخواست پر چا ر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔