قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست کل ہو گی

پیر 18 اپریل 2016 14:56

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست کل منگل19اپریل کو ہو گی۔

(جاری ہے)

یہ ادبی نشست الخدمت فاوٴندیشن کے دفتر واقع خیبر پلازہ،فضل حق روڈبلیو ایریا اسلام آباد آبادمیں بعدنماز مغرب منعقد ہوگی۔ادبی نشست میں ڈاکٹر ساجد خاکوانی اپنا مضمون ” ترجیحات پاکستان“پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :