Live Updates

پاکستان تحریک انصاف نے اپنا نیا گانا متعارف کر وادیا،حمایتوں کا خیر مقدم

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 اپریل 2016 13:44

پاکستان تحریک انصاف نے اپنا نیا گانا متعارف کر وادیا،حمایتوں کا خیر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف نے اپنا نیا گانا متعارف کروادیا ہے جس کا ان کے حمایتوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا متعارف کروایا گیا نیا گانا سوشل میڈیا پر بھی ان کے حامیوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اس گانے میں دھرنا ہو گا ، دھرنا ہو گا بار بار دہرایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ گانا پی ٹی آئیکی جانب سے رائےونڈ کے ممکنہ گھیراؤ کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جبکہ گانے میں کرپشن اور ملک کا پیسہ باہر لیجانے والے افراد اور ان کے خلاف چپ نہ رہنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کا نیا گانا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات