معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی طبیعت اب بہتر ہے۔ ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 اپریل 2016 13:24

معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی طبیعت اب  بہتر ہے۔ ترجمان

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) : معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایدھی سینٹر کے مطابق عبد الستار ایدھی کی طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔ طبیعت میں بہتری کے بعد اب عبد الستار ایدھی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :