ہارون آباد ‘گندم میں حصہ نہ دینا پر جھگڑا ایک شخص جاں بحق

پیر 18 اپریل 2016 13:23

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء)گندم میں حصہ نہ دینا پر جھگڑا ایک شخص جاں بحق- تفصیل کے مطا بق چک نمبر 302ایچ آر میں غلام عباس کا رقبہ غلام رسول نے حصہ داری پر کاشت کیا ہو ا تھا گندم تھر یشر کی چا چکی تھی کہ حصہ نہ دینے کی وجہ سے جھگڑا ہو گیا جس پر غلام عباس وغیرہ نے فائر نگ شروع کر دی دونوں کو چھڑانے کے لئے آئے ہوئے غلام رسول کے چچا زاد بھائی بوٹا کو دو فائر لگے جو رورل ہیلتھ سنٹر مروٹ میں دم توڑ گیا ایک اور حادثے میں 311کالونی کا رہائشی بابا نذیر جانبحق ہوا اور بس سٹاپ کے قر یب والدہ کے ساتھ بچی نا معلوم موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہو گئی ۔