سکاٹ لینڈ رواں سال متحدہ عرب امارات کے خلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کرے گا

پیر 18 اپریل 2016 13:18

ایڈن برگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال اگست میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا اور یہی گراؤنڈ دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی بھی کرے گا۔ پہلا میچ 14 اور دوسرا میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :