چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے پھنسے مزید آٹھ پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

پیر 18 اپریل 2016 13:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اپریل۔2016ء) چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے مزید آٹھ پاکستانی ریسکیو کرکے وطن واپس پہنچا دیا گیا‘ تمام 45پاکستانیوں بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو چین میں پھنسے ہوئے مزید پاکستانی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ محصورین نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس آئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تمام پنتالیس پاکستانی سیاح خیر و عافیت سے واپس پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :