نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ذیشان کلب نے گنگال کلب کو ہرا دیا
پیر 18 اپریل 2016 12:48
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) مہران فٹ بال کلب کے زیراہتمام نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ذیشان کلب نے گنگال کلب کو 2-0 گول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ روزکراچی کمپنی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں وقفے تک ذیشان کلب کو ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں مزید ایک گول کر کے ذیشان کلب نے مقابلہ 2-0 گول سے جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے جمشید اور علی عباس نے ایک، ایک گول کیا جبکہ گنگال کلب کے کھلاڑیوں گول کرنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کررہی ہیں،ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ 24 اپریل سے شروع ہوگا کوارٹر فائنل مرحلہ 3 مئی سے شروع ہوگا، جبکہ سیمی فائنل مرحلہ 7 مئی سے شروع ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.