کراچی : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے مہنگا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 اپریل 2016 11:37

کراچی : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 104 روپے 72 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :