چکوال،دوران تفتیش ملزم سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد

اتوار 17 اپریل 2016 17:10

چکوال ۔ 17 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) ڈوہمن پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر خضر حیات نے ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم محسن دلدار کے قبضہ سے 30 بور پستول اور 5 گولیاں برآمد کرکے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج شناخت پریڈ کے ذریعے ملزم کی تصدیق کی تھی۔

متعلقہ عنوان :