پاکستان میں مختلف بیماریوں کا شکار روزانہ 480افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں،رپورٹ
اتوار 17 اپریل 2016 16:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) پاکستان میں مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر روزانہ 480افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں اور سالانہ 1لاکھ 75ہزار سے زائد افراد اعظاء ناکارہ ہونے کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
محتاط اندازے کے مطا بق پاکستان میں اس وقت 70ہزار افراد جگر ، 40ہزار گردے اور15ہزار افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے سالانہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
ان سمیت دیگر بیماریوں سے پاکستان میں مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر روزانہ 480 اور ایک گھنٹے مین 20افراداعضاء ناکارہ ہونے کی وجہ سے جہان سے کوچ کر جاتے ہیں ۔ پاکستان میں سرکاری سطح پر ایسا کوئی ہسپتال نہیں ہے کہ جو کہ بڑے پیمانے پر اعضاء کی پیوندکاری کر ئے جبکہ ہمارے یہاں پر اعضاء کا عطیہ کرنے کا رواج نہ ہونے کے برابرہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.