دو بچوں کی ماں کی پر اسرار ہلاکت معمہ بن گئی ،متوفیہ کے اہل خانہ کا سسرالیوں پر قتل کا الزام
پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے میو ہسپتال منتقل کر کے شوہر کو حراست میں لے لیا،اہلیہ نے خود کشی کی ‘ انیس کا بیان
اتوار 17 اپریل 2016 16:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) غالب مارکیٹ کے علاقہ اکرم پارک میں دو بچوں کی ماں کی پر اسرار ہلاکت معمہ بن گئی ، متوفیہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سسرایوں نے ان کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کا ڈرامہ رچایا ،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے شوہر کو حراست میں لے لیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اکرم پارک کی رہائشی دو بچوں کی ماں بدرالنساء گزشتہ روز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔
شوہر نے ابتدائی طور پر بتایا کہ اس کی اہلیہ نے خود کشی کی ہے ۔ اطلاع ملنے پر متوفیہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ سسرالیوں نے ا ن کی بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ رچایا ہے ۔ پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے میو ہسپتال منتقل کر کے شوہر انیس کو حراست میں لے لیا جس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی اہلیہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.