Live Updates

عمران خان دھرنے کا کھیل چھوڑ کر خیبر پختوانخواہ میں عوام کی حالت زار پر توجہ دیں‘ عرفان دولتانہ

اتوار 17 اپریل 2016 14:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان دھرنے کا کھیل چھوڑ کر خیبر پختوانخواہ میں عوام کی حالت زار پر توجہ دیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان خیبر پختوانخواہ میں صرف جنگلات لگانے تک محدود ہیں اور وہ وہاں عوام کے لئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے کچھ نہیں کیا جارہا ۔پنجاب میں اس مقصد کے حصول کیلئے حکومت ایک بڑے پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے جائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :