چنیوٹ، معدنیات کی تلاش میں اربوں روپے کرپشن کا انکشاف ،سابق وزیر معدنیات کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 17 اپریل 2016 12:43

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) چنیوٹ میں معدنیا ت کی تلاش میں اربو ں روپے کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد سابق وزیر معدنیات سبطین شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چنیوٹ میں معدنیات کی تلاش کے فنڈز میں کرپشن کی گئی ہے جس کے نتیجے میں سابق وزیر معدنیا ت سبطین شاہ سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :